This is the Trace Id: 84bb3dbd128f3e9e7817e4a4b91e8e9c
مرکزی مواد پر جائیں Azure Copilot Windows Surface XBOX Outlook Accessories Microsoft AI Microsoft Security Azure Dynamics 365 Microsoft 365 for business Microsoft Power Platform Windows 365 Developer Center Documentation Microsoft Learn Microsoft Tech Community Microsoft Marketplace Visual Studio Software companies View Sitemap

Windows 8 زبان مواجہ پیک (LIP)

زبان مواجہ پیک (LIP) ے لئے8 Windows کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے شعبوں کا جزوی طور پر ترجمہ کیا گیا صارف مواجہ فراہم کرتا ہے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو محرکاتی طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

  • ورژن:

    1.0

    تاریخ اشاعت:

    26/7/2019

    فائل کا نام:

    LIP_ur-PK-64bit.mlc

    LIP_ur-PK-32bit.mlc

    فائل کا سائز:

    4.0 MB

    2.8 MB

    زبان مواجہ پیک (LIP) ے لئے Windows کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے شعبوں کا جزوی طور پر ترجمہ کیا گیا ورژن فراہم کرتا ہے۔ LIP نصب کرنے کے بعد، مددگاروں، ڈائلاگ خانوں، مینو، مدد عنوانات میں متن LIP زبان میں ظاہر ہوگا۔ متن جس کا ترجمہ نہیں کیا گیا وہ Windows 8 کی بنیادی زبان میں ظاہر ہوگا۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے Windows 8 کا ہسپانوی ورژن خریدا ہے اور Catalan LIP نصب کیا، کچھ متن ہسپانوی زبان میں رہے گا۔ آپ ایک بنیادی زبان پر ایک سے زائد LIP نصب کرسکتے ہیں۔ Windows LIP نصب کیے جاسکتے ہیں Windows 8 کے تمام ایڈیشنز پر۔
  • سپورٹ کردہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows 8

    • سسٹم لوازمات کے لئے، یہاں کلک کریں

    • قبل از تنصیب ہدایات کے لئے، یہاں کلک کریں

    1. ڈاؤن لوڈ شروع کرنے کے لغے، اس صفحے پر ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں، یا ڈراپ ڈاؤن فہرست سے کوئی دوسری زبان چنیں۔
    2. ذيل ميں سے ايک کريں:
      • تنصیب فوری طور پر شروع کرنے کے لئے، چلائیں پر کلک کریں۔
      • ڈاؤن لوڈ کو بہت میں نصب کرنے کے لئے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرنے کے لئے، محفوظ کریں پر کلک کریں
    • بعد از تنصیب ہدایات کے لئے، یہاں کلک کریں

    • معلوم مسائل کے لئے، یہاں کلک کریں